We announce the extreme! Roshan Homes informs all the most respected residents of Sargodha

We announce the extreme! Roshan Homes informs all the most respected residents of Sargodha that there is a false campaign going on in social media against Roshan Homes, which you may have seen in the picture. I request you all do not listen to what you hear because the fraudsters run away while the staff of Roshan Homes are present in the three offices of Sargodha, Roshan Homes Bhawal Valley Phase-1, Lahore Road Main Office and Roshan Homes Phase-3 Shaheen Enclave site office. Is. Apart from this, it is also present in Faisalabad office. Which proves that this is just a conspiracy against Roshan Holmes. Moreover, Roshan Homes is still handling the maintenance of Roshan Homes Bhawal Valley Phase-1 and discussions are going on regarding Roshan Homes Rose Valley Phase-2. You can visit the office

نتہائی ہم اعلان!

روشان ہومز کی طرف سے تمام انتہائی محترم اہلیان سرگودھا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج کل سوشل میڈیا پر روشان ہومز کے خلاف ایک جھوٹی مہم چل رہی ہے جو کہ آپکو تصویر میں بھی نظر آرہی ہو گی۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ سنی سنائی باتوں پہ کان نہ دھرے کیونکہ فراڈ کرنے والے لوگ بھاگ جاتے ہیں جبکہ روشان ہومز کا سٹاف سرگودھا کے تین آفسزز روشان ہومز بھاول ویلی فیز-۱، لاہور روڈ مین آفس اور روشان ہومز فیز-۳ شاہین انکلیو کے سائٹ آفس میں موجود ہے۔ اس کی علاوہ فیصل آباد آفس میں بھی موجود ہے۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ سراسر روشان ہومز کے خلاف محض ایک سازش ہے۔ مزید یہ کہ روشان ہومز آج بھی روشان ہومز بھاول ویلی فیز-۱ کی مینٹینینس کے معاملات سنبھال رہا ہے اور روشان ہومز روز ویلی فیز-۲ کے معاملات پہ بات چیت چل رہی ہے البتہ مزید کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے آپ روشان ہومز کا آفس وزٹ کر سکتے ہیں

Join The Discussion

Compare listings

Compare